Posts

Showing posts with the label #pakistan #worldcup #bangladesh #pakistanmatch #worldcup2023 #pakvsind #asiacup2023 #icc #iccworldcupcricket #news #cricket #cricketnews #cricketnewstoday #crickethighlights
Image
  ون ڈے ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے میچز انڈیا سے بنگلا دیش منتقل کیے جانے کا امکان انٹرنیشنل کرکٹ  کونسل کے دبئی میں ہونے والے اجلاسوں میں غیررسمی طور پر اس بات پرغور کیا گیا ہے   کہ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے  پیش نظراکتوبر میں بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ  میں پاکستان کےمیچز بنگلا دیش منتقل کردیے جائیں۔ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق اس سلسلے میں ایشیا کپ کے ماڈل کو سامنے رکھا جارہا ہے جو پاکستان میں کھیلا جائے گا مگر انڈیا کے میچز نیوٹرل وینیو پر منتقل کیے جائیں گے۔ آئی  سی سی کے اجلاسوں کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی غیررسمی بات چیت میں پاکستان کرکٹ بورڈ نےتجویز دی ہے  کہ ایشیا کپ کے ماڈل کا  اطلاق ورلڈ کپ پر بھی کیا جاسکتا ہے۔ون ڈے ورلڈ کپ 2023 پانچ اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ  میں گرین شرٹس  کی شرکت کا انحصار ایشیا کپ کے حوالے سے بھارت کے فیصلے پر ہوگا۔ آئی سی  سی کے اجلاسوں میں پاکستان  کے میچز بنگلادیش منتقل کرنے کے امکان پرمحض ایک آپشن کے طور پر غیررسمی تب...