Pakistan vs Afghanistan T20 2023 series schedule | نئے کھلاڑی شامل
Pakistan vs Afghanistan T20 2023 series schedule | نئے کھلاڑی شامل
Pakistan vs Afghanistan T20 2023 series
schedule | Azam Khan & Imad Wasim back in PAK team
پاکستان اور افغانستان کے خلاف ہونے والی سیریز کا شیڈول
سامنے آگیا، نئے کھلاڑی شامل کئے جانے کا امکان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچز کا شیڈول
سامنے آ گیا ۔ افغانستان کے خلاف سیریز میں چند نئے کھلاڑیوں کو
بھی موقع دیا جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ
کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کھیلی جائے گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی
ٹیم 23 مارچ کو شارجہ روانہ ہو گی ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز مارچ
کے آخری ہفتہ میں شروع ہو گی ۔افغانستان کے خلاف سیریز میں پی ایس ایل میں کراچی
کنگز کے کپتان عماد وسیم کی واپسی بھی متوقع ہے ۔ اس کے علاو ہ اسلام آباد
یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر Batsman اعظم خان کو بھی ٹی ٹوئنٹی لائن اپ کا حصہ
بنایا جا سکتا ہے جبکہ ملتان سلطان کی نمائندگی کرنے والے اسامہ میر اور احسان اللہ کو بھی اس سیریز میں
موقع دیا جانے کا امکان ہے۔

Comments
Post a Comment